videos

سکھر: مریض کے لواحقین کا اسپتال میں ڈسپنسر پر تشدد

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

سکھر ميں مريض کو انجکشن لگانے کے بعد درد کم نہ ہونے پر نوجوانوں نے ڈسپنسر پر تشدد شروع کرديا۔ اسپتال کے اندر پیش آنیوالے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹی منظرعام پر آگئی۔

SUKKUR

Hospital Attack

Tabool ads will show in this div