ویڈیو: کراچی میں چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی کے علاقے صدر ریگل میں چلتی ہوئی گاڑی میں آگ لگ گئی۔ آگ نے قریبی کھڑی موٹر سائیکلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔