پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سیریز کےاہم اعداد و شمار جانیے

تین میچز کی سیریز 8جولائی سے شروع ہوگی
قومی کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ میچز کی سیریز کےلیے 8 جولائی سے عالمی چیمپئین انگلینڈ کے مدمقابل آئے گی۔
دونوں ممالک کےدرمیان سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپرلیگ کا حصہ ہونگے۔
سیریزکے آغاز سے قبل سماء نے دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچز کے کچھ دلچسپ اعدادوشمار مرتب کیے ہیں، جن کے بارے میں شائقین کو معلوم ہونا چاہیئے۔
Tabool ads will show in this div