ویڈیو:نازوں سے پلے خوبصورت تگڑے بچھڑے

خاتون کے پاس 46 تگڑے بچھڑے موجود

فیصل آباد میں خاتون بیوپاری کے چرچے ہونے لگے، جن کے ناز اور نخروں سے پلے خوبصورت اور تگڑے بچھڑوں کا کوئی جوڑ نہیں۔ مسسز عامر کے پاس 46 تگڑے بچھڑے ہیں۔ خاتون کے بچھڑے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے 10 لاکھ تک ہے۔ عثمان صدیق کي رپورٹ ديکھئے

ANIMALS

MAWESHI MANDI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div