پاکستان بھر سے اونٹوں کی کراچی کی مویشی منڈی آمد

اونٹوں کی قیمت1 لاکھ روپے سے 6 لاکھ روپے کےدرمیان ہے

کراچی کی سہراب گوٹھ مویشی منڈی لائے جانے والے اونٹوں کا تعلق نوابشاہ،نوشہروفیروز،کندھ کوٹ،عمرکوٹ اور شہدادپور سے ہے۔ اونٹوں کی قیمت ایک لاکھ روپے سے 6 لاکھ روپے کےدرمیان ہے۔ ان اونٹوں کے ایک مالک کا کہنا ہے کہ ہر سال ان کے جانور فروخت ہوجاتے ہیں۔ اونٹوں کو خوشنما رنگوں سے سجا کر خریداروں کےلیے پرکشش بنایا گیا ہے۔

MAWESHI MANDI

Karachi Maweshi Mandi

Sohrab Goth Maweshi Mandi

Tabool ads will show in this div