مردان : خواجہ سراء ریپ کیس کا ملزم گرفتار

ملزم پر تشدد کا بھی الزام

مردان:تھا نہ سٹی پو لیس نے خواجہ سراء کو تشدد اور ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق خواجہ سراء نوید عرف گڑیا کا اویس نامی شخص نے دوستوں کی مدد سے ریپ کیا تھا۔ ملزمان نے خواجہ سرا پر تشدد کی ویڈیو بھی بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی تھی جس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلیے بھی کارروائی جاری ہے۔

RAPE CASE

KP police

Tabool ads will show in this div