خزاں کے موسم میں بہار اتر آئی

Spring In Autmn Isb Pkg 07-12 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/12/Spring-In-Autmn-Isb-Pkg-07-12.mp4"][/video] اسلام آباد : پھولوں کے رنگ، خوشبو اور خوبصورتی انمول،،،اور گلوں کا میلہ اگر خزاں میں مل جائے تو کیا بات ہے،جی ہاں! پت چھڑ کی ویرانی کو پھولوں کی سجاوٹ سے رنگین بنایا جا رہا ہے،،،اور یہ سب ہوا روز این جیسمن گارڈن میں جہاں پت جھڑ کے موسم میں اسلام آباد کے ایک باغ میں میں بہار اتر آئی۔ رنگا رنگ پھولوں نے نظارہ کرنے والوں کے دلوں کو چھو لیا۔ خزاں میں بہار کا احوال بتا رہی ہیں خوش بخت عباس:

spring

AUTUMN

Tabool ads will show in this div