آٹھ سال قبل اغوا ہوئی لڑکی کی واپسی، ہولناک انکشافات

جانیے شیخوپورہ کی لڑکی کی روداد

شيخوپورہ ميں اغوا ہونے والی لڑکی بالآخر 8 سال بعد اپنے گھر پہنچ گئی لیکن اس مدت میں جو کچھ اس سمیت دیگر کچھ لڑکیوں پر بیتی اس کا انکشاف خاصا ہولناک ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں کہ اس لڑکی پر کیا گزری اور وہ اغوا کاروں کے چنگل سے کیسے چھوٹی۔

PUNJAB POLICE

Shaikhupura

Tabool ads will show in this div