قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ ملتوی
اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: قومی سلامتی کی کمیٹی کے بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ ملتوی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے کل جی ایچ کیو میں بریفنگ لینی تھی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا دورہ 18 اکتوبر تک ملتوی کیا گیا ہے۔
ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق دورہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا۔
اعلی فوجی حکام کی جانب سے پارلمیانی کمیٹیوں کو بریفنگ 18 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ سماٴ