کراچی میں سیکیورٹی خدشات، حکومت نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران مجالس کے اوقات میں مرکزی شاہراہوں کے مخصوص مقامات پر ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔


محرم الحرام کے دوران کراچی  میں سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سندھ حکومت نے ایکشن پلان تیار کرلیا۔


مجالس کے اوقات میں شہر  کی مرکزی شاہراہوں کے 80 مقامات سے ٹریفک کو گزرنے نہیں دیا جائے گا۔


صدر اور ریڈ زون کے دیگرعلاقوں میں  گاڑیوں کی پارکنگ کا طریقہ تبدیل کیا جائے گا۔


محکمہ داخلہ سندھ ميں ايمرجنسی کنٹرول روم قائم کرديا گيا ہے اور کسی بھی ايمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری کاروائی کی جائے گی۔ سماء


سيکريٹري داخلہ سندھ نے یہ بھی بتايا کہ محرم الحرام کے دوران وال چاکنگ ، اشتعال انگيزبينرز اور مواد کےپھيلاو پر بھي دفعہ ايک سو چواليس عائد کردي گئي جبکہ دوسو آٹھ کے ایک سے دوسرے ضلعے میں جبکہ اوراکيس کے ایک سے دوسرے صوبے میں جانے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔۔کیمرہ مین اسماعیل اختر کےساتھ اقتدارانورسماء کراچی

میں

burger

نے

Video

کرلیا

Tabool ads will show in this div