پاکستان سپر لیگ 2021 کےچارابھرتے نوجوان

ٹورنامنٹ کا اختتام جمعرات کو ابوظہبی میں ہوا

پاکستان سپرلیگ 2021 میں ملتان سلطانز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے فائنل میں پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دیکر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا لیگ کے اختتام پر 4 نوجوان کرکٹرز کا ذکر کرتے ہیں جنہوں نے پی ایس ایل 6 میں اپنی فرنچائز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

PSL 2021

PSL 6

PAKISTAN SUPER LEAGUE 2021

Tabool ads will show in this div