پاکستان سپر لیگ 2021 کا اختتام ملتان سلطانز کی جیت کے ساتھ ہی جمعرات کو ابوظہبی میں ہوا جہاں سلطانز نے پشاور زلمی کو 47رنز سے شکست دیکر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا
سماء اسپورٹس نے لیگ کے اختتام پر پانچ ایسے پلئیرز کی لسٹ مرتب کی ہے جو اپنے ٹیمز کےلیے خاطر خواہ کارکردگی دیکھانے میں ناکام رہے