ملتان سلطانز، پشاورزلمی آج پی ایس ایل فائنل میں ٹکرائیں گی

دونوں ٹیمیں آج (جمعرات) کو ابوظہبی میں مدمقابل آئیں گی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میں آج ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی بار ایونٹ کا فائنل کھیلےگی، سلطانز نے یونائیٹڈ کو شکست دیکر پلےآف مرحلے کےلیے کوالیفائی کیا دوسری جانب وہاب ریاض کی قیادت میں پشاور زلمی نے چوتھی بار فائنل میں رسائی حاصل کی، پشاور زلمی نے پہلے ایلیمنٹر میچ میں کراچی کنگز جبکہ دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام یونائیٹڈ کو شکست دی تھی

PSL 2021

PSL 6

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div