درختوں پر لکھے راز اورکہانیاں

اب ان درختوں کے پاس ایک امانت ہیں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/06/Name-On-Tree-Isb-Pkg-22-06.mp4"][/video]

درخت ماحول کے ليے ضروری ہونے کے ساتھ انسانوں کے رازدار بھی ہيں۔درختوں کےسینوں پر لکھےمحبتوں کےیادگار پیام کئی داستانوں کے گواہ ہیں۔ کہیں ناموں کےابتدائی حروف توکہیں پورےپورےنام گئی رُتوں کی کہانیاں سناتے ہیں۔ آرزوؤں کے خواب بُننے والوں کے ناتمام قصے اب ان درختوں کے پاس ایک امانت ہیں۔

Tabool ads will show in this div