کراچی: کورنگی، محمودآباد میں پولیس کی کاروائیاں، مفرور سمیت متعدد ملزم گرفتار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی: کراچي ميں رينجرز اور پوليس کي جانب سے کارروائياں جاري ہيں۔۔ مختلف علاقوں ميں کارروائياں کرتے ہوئے متعدد افرادکوحراست ميں لے ليا گيا۔۔

کراچي کےعلاقےکورنگي زمان ٹاؤن ميں پوليس اوررينجرزکي مشترکہ کارروائي کے دوران گھرگھرتلاشي لي گئي جسميں پانچ  مشتبہ افراد کوحراست ميں ليا گيا۔۔

مشتبہ افراد کوتفتيش کيلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کرديا گ۔۔

محمود آباد کے مختلف علاقوں ميں بھي پوليس کي کارروائي جاري ہوئي جہاں نوملزمان کوگرفتارکيا گيا۔۔ پوليس کا دعويٰ ہے کہ ملزمان ميں ايک مفرورملزم بھي شامل ہے۔۔ سماء

میں

کی

burger

Azadi March

سمیت

nepra

Operation

Tabool ads will show in this div