پی ایس ایل6 فائنل میں رسائی کیلئے زلمی اوریونائیٹڈمیں ٹکراؤ

دوسرا ایلیمنیٹر آج کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ 6 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا سامنا اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج (منگل کو) ابوظہبی میں ہوگا۔ فاتح ٹیم کا جمعرات کو اسی گراؤنڈ پر ایونٹ کے فائنل میں ملتان سلطانز سے ٹکراؤ ہوگا۔

ISLAMABAD UNITED

Pehsawar Zalmi

#HBLPSL

PSL6

Tabool ads will show in this div