ویڈیو: ناظم آباد میں غیرقانونی پورشن گرادیئے گئے

ایس بی سی اے کا آپریشن جاری

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غير قانونی تعميرات کیخلاف آپريشن جاری ہے۔ نارتھ ناظم آباد ميں اہل علاقہ کی شکايت پر خلاف قانون تعمير کیا جانیوالے پورشن گرادیئے گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div