کراچی: 2 روز قبل ماں باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

اسٹاف رپورٹ


کراچی :  کراچی ميں والدين کو قتل کرنے والے ملزم بیٹے کو گرفتار کرليا گيا،  ملزم کہتا ہے گھر ميں اثرات تھے، جنہوں نے اسے قتل پر مجبور کيا، پوليس دہرے قتل کی تفتيش کررہی ہے۔


کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 2 روز قبل ماں، باپ کو قینچی کے وار کرکے قتل کرنے والے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم نے اعتراف  جرم کرلیا۔


قاتل بیٹے کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود اثرات نے اسے والدین کو قتل کرنے پر مجبور کیا۔


اورنگی ٹاؤن پولیس کے مطابق گرفتار قاتل وجوہات سے متعلق وہ جھوٹ بول رہا ہے، ہر زاویے سے تحقیقات کررہے ہیں۔ سماء

کرنے

burger

کو

Azadi March

premier

روز

screening

medal

Tabool ads will show in this div