پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے پہلے ايليمنيٹر میں آج پشاور زلمی کی ٹیم کو کراچی کنگز کا چیلنج درپیش ہوگا
ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ جیتنے والی ٹیم کوالیفائیر میں ہارنے والی ٹیم سے ایلمینٹر ٹو میں مقابلہ کرے گی
دونوں ٹیموں نے پوائنٹس ٹیبل پر 10،10 پوائنٹس کے ساتھ باالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قابض ہیں