پی ایس ایل6: فائنل میں جگہ بنانےکیلئے یونائیٹڈ، سلطانزکے مدمقابل
پہلا کوائیفائر آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے پہلے کوائیفائر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی دونوں ٹیموں کےمابین کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرلے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا نوجوان شاداب خان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ ملتان سلطانز 10پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قابض ہے
PSL 2021
PSL 6
تبولا
Tabool ads will show in this div