پی ایس ایل 2021: پہلے مرحلے کا شماریاتی جائزہ

پلےآف مرحلے کا آغاز پیر سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کا پہلہ مرحلہ ہفتے کو ختم ہونے کے بعد ایونٹ اب اختتام کی طرف گامزن ہے۔ ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز، کراچی کنگز اور پشاور زلمی پلےآف مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

PSL 2021

PSL 6

Tabool ads will show in this div