کراچی ایکسپو ویکسین سینٹر آج بند رہے گا

شہری لاعلم

پاکستان کا سب سے بڑا ویکسین سینٹر ایکسپو کراچی آج بروز اتوار 20 جون کو بند رہے گا۔

ایکسپو سینٹر کراچی کے باہر بڑی تعداد میں قطاریں لگائے شہریوں کا کہنا تھا کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ چھٹی والے روز یہاں بھی چھٹی ہوگی۔ ایکسپو سینٹر میں قائم پاکستان کا سب سے بڑا اتوار کو بند رہے گا، اس سے شہری لاعلم ہيں۔

VACCINATION

Expo Centre

Tabool ads will show in this div