پنجاب الیکشن میں غنڈہ گردی، خاتون کا انگوٹھا ہی کاٹ ڈالا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/12/THAPPAR-AUR-GOONGA-PKG-05-12-15-1.mp4"][/video]
پنجاب میں بھی بلدیاتی الیکشن کے دوران غنڈہ گردی عروج پر رہی۔ جھنگ میں پسندیدہ امیدوار کو ووٹ نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے خاتون کا انگوٹھا ہی کاٹ ڈالا۔ اور کہاں کہاں کیا کچھ ہوا؟ دیکھئےیہ رپورٹ۔
