بلدیاتی انتخابات،چوہدری نثار گروپ کوبدترین شکست

Ch Nisar Sot 14-10 واہ کینٹ : واہ کینٹ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گروپ کو بد ترین شکست کا سامنا رہا، ان کا گروپ آٹھ میں سے فقط صرف ایک ہی سیٹ جیت سکا۔ پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گروپ کو واہ کینٹ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس گروپ کو واہ کینٹ کی آٹھ میں سے صرف ایک نشست نثار گروپ کو مل سکی ہے، باقی سات نشستوں پر پی ٹی آئی کے 5اور دو آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ سماء

NISAR ALI KHAN

WAH CANTT

local government elections

LG polls 2015

lb polls 2015

Punjab Elections

Tabool ads will show in this div