ویڈیو:آٹے کی چکی لگانے پر ہمسائے نے نوجوان کو قتل کردیا

ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا

گھر میں آٹے کی چکی لگانے پر ہمسائے نے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول کی والدہ ، بھائی اور راہ گیر خاتون بھی زخمی ہوگئے۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ تفصیل ریاض احمد کی رپورٹ میں۔

PUNJAB

Tabool ads will show in this div