ویڈیو:بکتربندگاڑی نے ٹکرمارکربلوچستان اسمبلی کاگیٹ توڑدیا

متعدد افراد زخمی
Jun 18, 2021

کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے احتجاج کے باعث پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ شروع کردی۔ پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مارکر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا۔ پولیس اور انتظامیہ سے اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی ہاتھا پائی بھی ہوئی ہے۔

APC

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div