پنجاب میں ڈینگی کے مزید 57 مریض رپورٹ، تعداد 1232 ہوگئی

اسٹاف رپورٹ


لاہور : پنجاب میں مزید 57 افراد ڈینگی کے وار کا شکار ہوگئے، متاثرہ مریضوں کی تعداد 1232 تک جاپہنچی۔


لاہور میں ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، یہاں 38 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق کی گئی، راولپنڈی میں 19 لوگوں کو ڈینگی مچھر نے اپنا نشانہ بنایا۔


محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے باعث اب تک 9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سماء

میں

کے

transport

ساؤتھ ایشیاء

Charlie Hebdo

filter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div