پی ایس ایل کےاہم میچ میں کراچی کنگزکا مقابلہ لاہورقلندر سے ہوگا

میچ 27 ابوظہبی میں کھیلا جائے گا
پاکستان سپر لیگ کے 27 ویں میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ابوظبی میں جمعرات کو ہوگا۔ عماد وسیم کی زیر قیادت کنگز کی ٹیم کے لیے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر کنگز کی ٹیم 5 ویں پوزیشن پر ہے اور اگلے 2 میچ جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا سکتی ہے۔
دوسری جانب، پچھلے سیزن کی رنراپ ٹیم اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیم کے ہاتھوں مسلسل شکستوں کے بعد کراچی کے خلاف جیت کے لیے زور لگا دے گی۔

KARACHI KINGS

Lahore Qalandar

#HBLPSL

PSL6

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div