پشاورزلمی کا اسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ

دونوں ٹیموں میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے کی جنگ

پاکستان سپر لیگ 2021ء کے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ای 6 کے 26ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایونٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر ہے جبکہ پشاور زلمی کا دوسرا نمبر ہے۔

PESHAWAR ZALMI

ISLAMABAD UNITED

PSL6

PAKISTAN SUPER LEAGUE 2021

Tabool ads will show in this div