پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹیڈ سے ہوگا

میچ 26 ابوظہبی میں کھیلا جائے گا
پاکستان سپرلیگ کے 26 ویں میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹیڈ سے ہوگا۔
وہاب ریاض کی زیرقیادت زلمی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔ زلمی کے 10 پوائنٹس ہیں اور مزید ایک فتح ان کی ٹیم کی پلے آف کے مرحلے میں جگہ یقینی بنادے گی۔ دوسری جانب یونائیٹیڈ کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے کے لئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہے۔

ISLAMABAD UNITED

Pehsawar Zalmi

#HBLPSL

PSL6

Tabool ads will show in this div