اپنی جلد کو چمکدار کیسے بنائیں؟

پاکستانیوں میں 5 سب سے زیادہ کی جانیوالی عام غلطیاں

ہماری جلد جسم کا سب سے بڑا حصہ ہوتا ہے۔ اگر آپ الکحل، اسٹیرائیڈ کریمیں، ایکسفولی ایٹرز اور سخت صابن کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے جلد بالخصوص چہرے کی حفاظتی تہہ کو نقصان پہنچتا ہے۔ اس ویڈیو میں سماء ہیلتھ کی ڈاکٹر مومل ناصر واضح کررہی ہیں کہ کونسی چیزیں آپ کی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں اور اس کی چمک کو کیسے واپس لایا جاسکتا ہے؟۔

skin glow

SKIN CARE

Tabool ads will show in this div