پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوملتان سلطانزکاچیلنج درپیش

پی ایس ایل6 کا 25واں میچ آج ابوظہبی میں کھیلاجائے گا
پی ایس ایل 2021 کے 25ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی۔ سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر موجود ہے جبکہ انہوں نے 8میچوں میں 4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ دوسری جانب محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

#HBLPSL

PSL6

Tabool ads will show in this div