پی ایس ایل6: سلطانز کو گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش

پلےآف مرحلےمیں کوالیفائی کرنےکیلیےدونوں ٹیموں کوجیت کی ضرورت
فوٹو: پی ایس ایل
فوٹو: پی ایس ایل
فوٹو: پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے گزشتہ روز سنسنی خیرمقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 18رنز سے شکست دی تھی۔

ملتان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے جبکہ کوئٹہ کی ٹیم چھٹے نمبر ہے موجود ہے دونوں ٹیموں کےدرمیان پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرنے کےلیے میچ جیتنا ضروری ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز دوسرے مقابلے میں پشاور کے ہاتھوں کراچی کنگز کی لگاتار شکست نے انہیں پانچویں پوزیشن پر دھکیل دیا ہے۔

QUETTA GLADIATORS

Multan Sultans

MSvQG

PSL 2021

PSL 6

Tabool ads will show in this div