پاکستان سپر لیگ 2021ء (پی ایس ایل 6) کے 24ویں میچ میں آج ابوظہبی میں پشاور زلمی پلے آف مرحلے میں رسائی کیلئے کراچی کنگز کیخلاف مدمقابل آئے گی۔
وہاب ریاض کی کپتانی میں زلمی پی ایس ایل6 میں 8 پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔
دوسری جانب دفاعی چیمپئن کراچی کنگز 7 میچوں میں 6 پوائنٹس ہیں۔