پی ایس ایل میں رہنےکیلئےکوئٹہ کولازمی فتح درکار

قلندرز، گلیڈی ایٹرز کےمابین میچ ابوظبی میں کھیلا جائیگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 23ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شکستوں کا سلسلہ توڑنےکے لیے پرعزم ہے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں گلیڈی ایٹرز نے 7 میچز کھیلے جبکہ 2 پوائنٹس کےساتھ ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔ دوسری جانب سہیل اختر کی کپتانی میں قلندرز  10 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

lahore qalandars

QUETTA GLADIATORS

#HBLPSL

PSL6

Tabool ads will show in this div