پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان گھریلو بجٹ سےلاعلم نکلیں

اراکین کو آلو، پیاز کےریٹ تک معلوم نہیں

پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پر حکومت کی خواتین اراکان بجٹ کےاعداد و شمار سے لاعلم نکلیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین اراکین پنجاب اسمبلی بجٹ اعداد وشمار نہ بتاسکیں، اراکین کو آلو، پیاز کے ریٹ بھی معلوم نہیں۔ پنجاب اسمبلی کی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ گھر کا ماہانہ خرچہ 30 ہزار روپے ہے، ساجدہ بیگم نے کہا کہ مہنگائی ان کےلیے ہے جو قوت خرید نہیں رکھتے جبکہ ایک اور رکن اسمبلی مومنہ وحید نے کہا کہ وہ ساڑھے 5 ہزار کا لباس پہنتی ہیں۔ حکومتی اراکین اسمبلی بجٹ سمیت گھریلو بجٹ سےبھی ناواقف ہیں۔

PUNJAB

PUNJAB ASSEMBLY

pti govt

Budget 2021-22

Tabool ads will show in this div