ویڈیو: فریکچر ہاتھ کیساتھ ڈیوٹی، وزیراعظم پولیس کانسٹیبل کے معترف

عمران خان نے ہیڈکانسٹیبل شکیل کی ہمت کو سراہا
Jun 14, 2021

وزیراعظم عمران خان نے ہاتھ میں فریکچر کے باوجود ڈیوٹی انجام دینے والے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شکیل سے ملاقات کی اور اس کی ہمت کو سراہا، ساتھ ہی انعام دینے کا بھی اعلان کردیا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

islamabad police

PM IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div