منال اور احسن کے منگنی کےبعد پارٹی کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کے نشتر
حال ہی میں منگنی کرنے والی شوبز جوڑی منال خان اور احسن محسن کی دوستوں کے ساتھ پارٹی کرتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
منال اور احسن کی پارٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد احسن محسن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
سوشل میڈیا صارفین انہیں کرونا ایس او پیز کی مکمل طور پر دھجیاں بکھیرنے پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں تو دوسری جانب احسن محسن کی وائرل ویڈیو پر انہیں اخلاقیات کا درس دیا جارہا ہے۔
صارفین ردعمل میں یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایسی چیزیں مبینہ طور پر وائرل نہیں کی جانی چاہئے کیونکہ یہ معاشرتی بگاڑ کا سبب بن سکتا ہے۔
aiman khan
Minal Khan
AHSAN MOHSIN IKRAM
تبولا
Tabool ads will show in this div