فہد مصطفیٰ 11 برس پہلے کیسے نظر آتے تھے؟

یہ تصویر ان کی اہلیہ نے خود شیئر کی ہیں

اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ اور ان کی اہلیہ ثنا کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

فہد مصطفیٰ کی اہلیہ ثنا فہد نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے شوہر کی 11 سال پرانی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

گزشتہ روز شیئر کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں ثنا نے بتایا کہ یہ 11 برس قبل آج کے دِن لی گئی تھی۔

یاد رہے کہ اداکار فہد مصطفیٰ نے سال 2006 میں رائٹر ثناء فہد سے شادی کی تھی ان کے دو بچے ہیں ۔

Fahad Mustafa

Tabool ads will show in this div