پی ایس ایل6: کراچی کنگزکاآج اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ
میچ پیر کے روز ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

کراچی کنگز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے 22 ویں میچ میں اِن فارم اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔
عماد وسیم الیون لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوزیشن پربراجمان ہےجبکہ اس نے چھ میچز کھیلے ہیں
دوسری جانب شاداب خان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ کررہی ہے