کراچی: پانی چوری کے دھندے میں بڑے نام بے نقاب

پانی چوری کےنظام کاخاتمہ نہیں کیاگیا

کراچی میں واٹر بورڈ کا انسداد چوری سیل پانی چور مافیا کا مبینہ طور پر سرپرست بن گیا۔سیکيورٹی ادارے نے پانی چور مافیا کے کارندوں کی ایف آئی آر کا ڈیٹا جمع کرلیا۔بلدیہ غربی کےغیرقانونی ہائيڈرنٹس اور لیاری ایکسپریس وے کے نیچے قائم نیٹ ورک چلانے میں اہم نام سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی آر کے ریکارڈ کے مطابق پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک شکیل مہر چلارہا ہے جس کو مبینہ طور پر اینٹی انسداد چوری سیل کے سربراہ راشد صديقی کی سرپرستی حاصل ہے۔

WATER MAFIA

Tabool ads will show in this div