پلےآف میں رسائی کیلئے ملتان کاآج پشاورسے میچ ہوگا

پی ایس ایل2021 کے21ویں میچ میں دونوں ٹیمیں آمنےسامنے ہونگی

پاکستان سپر لیگ 2021 کے پلےآف مرحلے تک رسائی کے لیے ملتان سلطانز آج ایونٹ کے 21ویں مچ میں پشاور زلمی کے مدمقابل ہوگی۔

لیگ ٹیبل پر ملتان سلطانز 4پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے جبکہ پشاور زلمی 8پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

#HBLPSL

Multan Sultan

PeshawarZalmi

PSL6

Tabool ads will show in this div