پی ایس ایل6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور پشاورزلمی آج ٹکرائیں گے

سرفراز کی زیرقیادت کوئٹہ کی ٹیم ابوظبی میں اس مقابلے کو جیتنے کی ہرمکمن کوشش کرے گی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سب سے آخری نمبر پر ہے۔ پلے آف میں جانے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اپنے اگلے تمام چاروں میچز جیتنا ہونگے۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATOR

#HBLPSL

Tabool ads will show in this div