وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت یوتھ پروگرام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت یوتھ پروگرام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو قرضے دیئے جائیں گے۔


وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم کو بتایا گیا کہ یوتھ پروگرام کے حوالے سے عوام کی جانب سے بڑی تعداد میں تجاویز موصول ہوئی ہیں۔


قومی سطح کی لیپ ٹاپ اسکیم جنوری دو ہزار چودہ سے شروع کی جائیگی،اور  ملک بھر سے 1 لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کئے جائیں گے۔ سماء

کی

کا

سے

eid

اجلاس

yuvraj

اعلیٰ

migrant

resources

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div