آج تبدیلی کا دن ہے، آفاق احمد

AFAAQ AHMED SOT 05-12

مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا کہنا ہے کہ آج تبدیلی کا دن ہے، عوام باہرنکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ صرف آپریشن سے دہشتگردی ختم نہیں کی جا سکتی۔ دیکھیے یہ ویڈیو

local government elections

LG polls 2015

lb polls 2015

Karachi Elections

Local Government Polls

AFAQ AHMED

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div