ویڈیو: کاسمیٹکس مہنگی ہونے سے خواتین پریشان

بڑی امیدیں وابستہ تھیں لیکن مایوسی ہوئی
Jun 11, 2021

نئے بجٹ نے خواتین کے ساتھ ظلم کردیا، یہ کہنا تھا کہ ان خواتین کا جو اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ میک اپ کوئی لکژری نہیں بلکہ ضرورت ہے۔ نئے بجٹ میں کاسمیٹک کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ خواتین کے لیے بننا سنورنا ایک لازمی جزو ہے اور انہیں اس بجٹ سے بہت سی اميديں وابستہ تھيں لیکن بجٹ اعلان کے بعد انہیں مایوسی کا سامنا ہے۔

makeup

COSMETIC

BUDGET2021

Tabool ads will show in this div