اپوزیشن متحد نہیں،اپنا رونا رورہی ہے،شیخ رشید

بجٹ آرام سے منظور ہوجائے گا
Jun 11, 2021

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن متحد نہیں  اور اپنا رونا رو رہی ہے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔ اس پر انھوں نے جواب دیا کہ ایسا ممکن نہیں ہوگا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بجٹ آرام سے منظور ہوجائے گا۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کا مقدمہ لڑا ہے۔

shaikh rasheed ahmed

Tabool ads will show in this div