فردوس عاشق اعوان کا تھپڑمیمز کی نظرسے

صارفین موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
اسکرین شاٹ

جاوید چوہدری کے شو میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے قادر خان مندوخیل کے درمیان شدید گرما گرمی اورتھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہے۔

گو یہ معاملہ سنجیدہ نوعیت کا ہے اور ہمارے سیاستدانوں کی ذہنی سطح سمیت عوام کیلئے احساس ذمہ داری پربھی سوالات اٹھاتا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین کے کیا کہنے جو ایسی صورتحال میں بھی لطف اندوز کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹوئٹرپرمیمز اور دلچسپ تبصروں کا طوفان امڈ آیا جس میں سے کچھ ہم نے آپ کیلئے منتخب کی ہیں۔

عبدالقادرمندوخیل نے حال ہی میں فیصل واوڈا کے استعفیٰ کے بعد کراچی کے حلقہ این اے 249 کی خالی ہونے والی نسشت پرمسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل سے انتہائی سخت مقابلے کے بعد الیکشن جیتا۔

FIRDOUS ASHIQ AWAN

Javed Chaudhry

ABDUl QADIR MANDOKHAIL

Tabool ads will show in this div