نظام شمسی کےسب سے بڑےچاندکی کلوزاپ تصاویرجاری
چاند پر شگاف واضح دیکھا جاسکتا ہے

نظام شمسی کے سب سے بڑے چاند گینی میڈ کی صرف ایک ہزار کلومیٹر سے لی گئی تصاویر جاری کردی گئی ہیں جن میں اس کی سطح پر شگاف واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ گزشتہ 20 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی خلائی جہاز اس چاند کے اتنا نزدیک پہنچا۔ دیکھیے رپورٹ۔
amazing
تبولا
Tabool ads will show in this div