لاہور کے پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو مل گئی

Nov 30, -0001

ویب ڈیسک


لاہور: لاہور کے پیٹرول پمپ پر 4 نومبر کو ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء ٹی کو مل گئی۔


لاہور کے علاقے مغل پورہ میں ڈاکو اسلحہ کے زور پر پیٹرول پمپ سے ایک کروڑ روپے لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔


پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ سماء

لاہور

کی

کے

پر

کو

سی

ٹی

وی

ghana

Tabool ads will show in this div